Searching will be taken few seconds to show result.
Author
Category
Quotes of Bano Qudsia - somelinesforyou
“ دو طرفہ محبت میں کبھی گو مگو کی حالت نہیں ہوتی وہاں ہمیشہ لوہے اور مقنا طیس کا میل ہوتا ہے۔ خفگی ناراضگی غم کوئی بھی منفی موڈ کیوں نہ ہو۔ ملاقات احساس خوشی کا باعث بنتی ہے۔ ”